chromium/components/strings/privacy_sandbox_strings_ur.xtb

<?xml version="1.0" ?>
<!DOCTYPE translationbundle>
<translationbundle lang="ur">
<translation id="2252052615723281030">جب آپ Chrome میں سائن ان ہوتے ہیں تو یہ ترتیب آپ کے IP پتے کو نجی رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ اگر Chrome کو شبہ ہے کہ کوئی سائٹ ممکنہ طور پر آپ کو ٹریک کر رہی ہے تو آپ کی کچھ ٹریفک رازداری کے سرورز کے ذریعے بھیجی جا سکتی ہے۔</translation>
<translation id="33479675708419823">جب آپ Chrome میں سائن ان ہوتے ہیں، تو یہ ترتیب آپ کے IP پتے کو نجی رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ اگر Chrome کو شبہ ہے کہ کوئی سائٹ ممکنہ طور پر آپ کو ٹریک کر رہی ہے تو آپ کی کچھ ٹریفک رازداری کے سرورز کے ذریعے بھیجی جا سکتی ہے۔ اس بارے میں مزید جانیں کہ <ph name="LINK_BEGIN" />IP پروٹیکشن کیسے کام کرتا ہے<ph name="LINK_END" /></translation>
<translation id="3529311220178827364">اپنا IP پتہ چھپانے کے بارے میں مزید جانیں</translation>
<translation id="4301151630239508244">اشتہار کے موضوعات ان بہت سی چیزوں میں سے صرف ایک ہے جس کا استعمال سائٹ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے کر سکتی ہے۔ اشتہار کے موضوعات کے بغیر بھی، سائٹس اب بھی آپ کو اشتہارات دکھا سکتی ہیں لیکن وہ کم ذاتی نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK_1" />اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="END_LINK_1" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="4598427486995631491">اپنا IP پتہ چھپائیں</translation>
<translation id="6371812158043974664">جب آپ Chromium میں سائن ان ہوتے ہیں تو یہ ترتیب آپ کے IP پتے کو نجی رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ اگر Chromium کو شبہ ہے کہ کوئی سائٹ ممکنہ طور پر آپ کو ٹریک کر رہی ہے تو آپ کی کچھ ٹریفک رازداری کے سرورز کے ذریعے بھیجی جا سکتی ہے۔ اس بارے میں مزید جانیں کہ <ph name="LINK_BEGIN" />IP پروٹیکشن کیسے کام کرتا ہے<ph name="LINK_END" /></translation>
<translation id="7040031291654706261"><ph name="BEGIN_LINK" />IP پروٹیکشن کے کام کرنے کا طریقہ<ph name="END_LINK" /> جانیں</translation>
</translationbundle>