chromium/chrome/credential_provider/gaiacp/strings/gaia_resources_ur.xtb

<?xml version="1.0" ?>
<!DOCTYPE translationbundle>
<translationbundle lang="ur">
<translation id="1156061499538526818">‏آپ کے دفتری اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل ہو گیا ہے۔ اپنے Windows اکاؤنٹ کو اپنے دفتری اکاؤنٹ میں سِنک کرنے کے لیے اپنا Windows پاس ورڈ درج کریں۔</translation>
<translation id="1383286653814676580">‏Google کے اسناد فراہم کنندہ کے سائن ان صفحہ کو چلانے کیلئے استعمال کیا گیا۔</translation>
<translation id="2048923169632968961">‏آپ کی Windows پروفائل میں آپ کے دفتری اکاؤنٹ کے پاس ورڈ کو مطابقت پذیر بناتے وقت ایک دشواری تھی۔ براہ کرم اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="2515346402363002066">آپ کے سیشن کی میعاد ختم ہو چکی ہے۔ اپنے دفتری اکاؤنٹ سے سائن ان کریں۔</translation>
<translation id="2549902055700841962">آپ کے دفتری اکاؤنٹ میں سائن ان نہیں ہو سکتا ہے۔ براہ کرم اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="2566603360883977759">اس ای میل کو سائن ان کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اکاؤنٹ کے ساتھ دوبارہ کوشش کریں جو آپ کام یا اسکول کے ليے استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ اب بھی سائن ان نہیں کر سکتے ہیں تو اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="2844349213149998955">اس آلے پر ذاتی اکاؤنٹ کے ساتھ سائن ان کی اجازت نہیں ہے۔ براہ کرم دفتری اکاؤنٹ سے لاگ ان کریں۔</translation>
<translation id="3217145568844727893">‏اگر آپ اپنا موجودہ Windows پاس ورڈ درج کیے بغیر جاری رکھتے ہیں، تو آپ مستقل طور پر اس آلہ کا ڈیٹا کھو سکتے ہیں۔</translation>
<translation id="3306357053520292004">اس اکاؤنٹ کا استعمال کر کے اس کمپیوٹر پر پہلے ہی ایک صارف کو شامل کیا جا چکا ہے۔ براہ کرم کسی دوسرے اکاؤنٹ سے سائن ان کریں۔</translation>
<translation id="3355053591933237049">یقینی بنائیں کہ آپ کا آلہ انٹرنیٹ سے منسلک ہے اور دوبارہ کوشش کریں</translation>
<translation id="3926852373333893095">‏صرف Gsuite انٹرپرائز صارفین کو لاگ ان کرنے کی اجازت ہے۔</translation>
<translation id="399130515869721714">‏Google سائن ان اسکرین نہیں کھول سکتا کیونکہ اس آلہ پر Chrome انسٹالیشن میں کوئی مسئلہ ہے۔ اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="4057329986137569701">ایک اندرونی خرابی پیش آ گئی۔</translation>
<translation id="4267670563222825190">آپ کے اکاؤنٹ کے لیے کوئی ڈومین صارف نہیں ملا۔ براہ کرم اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="4744575902940448763">‏آپ کے دفتری اکاؤنٹ کا پاس ورڈ آپ کی Windows پروفائل میں مطابقت پذیر نہیں ہوسکا کیونکہ آپ کے آلہ پر آپ کی تنظیم کے ذریعے پاس ورڈ اپ ڈیٹس محدود ہیں۔ مدد کے لیے اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="5186761973554910131">پاس ورڈ تبدیل کرنے کی کوشش کے دوران غلط کمپیوٹر نام فراہم کیا گیا۔ براہ کرم اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="5265714013989877288">‏جاری نہیں رکھ سکتے کیونکہ آپ کے Windows پاس ورڈ کو تبدیل کرتے وقت ایک خرابی تھی۔ براہ کرم اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="5581861273642234526">‏ایک مختلف دفتری اکاؤنٹ پہلے سے ہی اس آلہ سے وابستہ ہے۔ اپنے Windows اکاؤنٹ سے سائن ان کریں۔</translation>
<translation id="6033715878377252112">‏Google کا اسناد فراہم کنندہ برائے Windows کا مددگار</translation>
<translation id="6149399665202317746">‏Google کا اسناد فراہم کنندہ برائے Windows</translation>
<translation id="6243062314475217481">‏آپ کے دفتری اکاؤنٹ کا پاس ورڈ Windows کی پیچیدگی کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتا ہے۔ مدد کے لیے اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="6463752215771576050">انٹرپرائز مینیجمنٹ کیلئے اس کمپیوٹر کا اندراج کرنے سے قاصر۔  براہ کرم کسی دوسرے دفتری اکاؤنٹ سے سائن ان کریں۔</translation>
<translation id="6582876473835446261">‏Windows کا پاس ورڈ غلط ہے۔ دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="6657585470893396449">پاس ورڈ</translation>
<translation id="6976261330898712570">یہ آلہ ابھی تک آپ کی تنظیم کے آلہ مینجمنٹ کے ساتھ اندراج نہیں ہوا ہے۔ اپنے دفتری اکاؤنٹ سے سائن ان کریں۔</translation>
<translation id="7209941495304122410">‏Windows کا پاس ورڈ درج کریں</translation>
<translation id="74122330823428762">صرف وہ صارف جس نے اس آلہ کو مقفل کیا وہ سائن ان کر سکتا ہے</translation>
<translation id="7536769223115622137">دفتری اکاؤنٹ شامل کریں</translation>
<translation id="7884688232028658212">اپنے دفتری اکاؤنٹ سے سائن ان کریں</translation>
<translation id="8109730953933509335">غلط صارف پر پاس ورڈ تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ براہ کرم اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="8448455363630347124">آپ کے اکاؤنٹ کو پاس ورڈ کی بہت سی غلط کوششوں کی وجہ سے غیر فعال کردیا گیا ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کو فعال کرنے کے لیے اپنے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="8453641970025433267">آپ کا منتظم آپ کو اس اکاؤنٹ کے ساتھ سائن ان کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ کوئی مختلف اکاؤنٹ آزمائیں۔</translation>
<translation id="8639729688781680518">‏Windows کا پاس ورڈ بھول گئے ہیں</translation>
<translation id="866458870819756755">صارف تخلیق نہیں کیا جا سکا۔</translation>
<translation id="9055998212250844221">‏Google کا اسناد فراہم کنندہ برائے Windows کے ذریعے تخلیق کردہ صارف اکاؤنٹ</translation>
</translationbundle>